: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
واشنگٹن،10مارچ(ایجنسی) پاکستان کو ایف -16 لڑاکا طیارے فروخت اور نئی دہلی کی جانب سے ایک مذہبی ادارے کو ویزا نہ دیئے جانے کے معاملے پر ہندوستان کے ساتھ تعلقات بگڑنے کی بات سے امریکہ نے انکار
کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے ہندوستان کے ساتھ اچھے اور مضبوط تعلق ہے. وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ اور خاص طور مودی حکومت کے ساتھ ہمارا اچھا اور مضبوط تعلق رہا ہے اور ہم اس سلسلے کو برقرار رکھنے کی طرف گامزن ہیں.